بیجنگ سب وے - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
بیجنگ سب وے (انگریزی: Beijing Subway) عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیہ بیجنگ میں عاجلانہ نقل و حمل ہے جو 22 لائنوں پر مشتمل ہے۔ ان میں 20 لائینیں روایتی ٹریک میٹرو لائینیں ہیں جبکہ ایک علناطیس لائن اور ایک ہلکی ریل ...